جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے بعد اسلام آباد میں شاپنگ

جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے بعد اسلام آباد میں شاپنگ

(ویب ڈیسک ) جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی جانب سے  ٹریننگ کے بعد اسلام آباد میں شاپنگ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق   کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے   شاپنگ مال میں شاپنگ کی۔ کھلاڑیوں نے گپ شپ لگاتے ہوئے شاپنگ مال کی سیر کی۔

جنوبی آفریقہ کے کھلاڑیوں نے پاکستان کی روایتی اور ثقافتی اشیاء میں خوب دلچسپی ظاہر کی۔ کھلاڑیوں نے اپنے اور فیملی کے لیے مختلف اشیاء خریدیں۔

Watch Live Public News