(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف کو اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کو اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔