لاہور، کمسن بچوں کی فحش ویڈیو بنا کر شیئر کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور، کمسن بچوں کی فحش ویڈیو بنا کر شیئر کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: لاہور میں  این سی سی آئی اے کی کارروائی، کمسن بچوں کا فحش مواد شیئر کرنے والا ملزم گرفتار، کارروائی امریکی ادارے NCMEC کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی۔

ملزم کے خلاف  ایف آئی آر نمبر 202/25 درج کرلی گئی، ملزم میاں مومن احمد نے اسنیپ چیٹ کے ذریعے فحش مواد شیئر کیا، کارروائی سائبر کرائم ایکٹ کی دفعہ 22 کے تحت کی گئی۔

 تفتیش ایس آئی شفقات احسان کے سپرد، مزید تحقیقات جاری ہے۔ 

Watch Live Public News