سپریم کورٹ کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں 26ویں ترمیم کیخلاف پٹیشنز پر بڑا حکم

سپریم کورٹ کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں 26ویں ترمیم کیخلاف پٹیشنز پر بڑا حکم

(ویب ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ میں 26ویں ترمیم کیخلاف پٹیشنز پر بڑا حکم جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ  کی سربراہی میں 2 کرنی بنچ نے  کیس کی سماعت کی۔عدالت نے   26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست پر حکومت پاکستان کو نوٹس جاری کر دیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے  دباؤ میں ووٹ دینے سے متعلق درخواست گزاروں کے دعوی پر بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے 2 سینیٹرز کو طلب کرلیا۔

Watch Live Public News