(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے ڈیل نہ ہوئی تو امریکا دوبارہ حملہ کر سکتا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی۔ڈرون پروف بال روم بنا رہے ہیں ، یہ زیادہ محفوظ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ایران ڈیل کرنے کیلئے بے تاب ہے، ایران کے ساتھ ڈیل نہیں ہوئی تو امریکا دوبارہ حملہ کرسکتا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر میرے اور نیتن یاہو کے درمیان اتفاق ہے، نیتن یاہو کو جو کہیں گے وہ کرے گا،