پنجاب حکومت نے اداکارہ  عفت عمر کو اہم ذمہ داریاں دے دیں

پنجاب حکومت نے اداکارہ  عفت عمر کو اہم ذمہ داریاں دے دیں

(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت نے  ماڈل و اداکارہ عفت عمر کو اہم ذمہ داریاں دے دیں .

تفصیلات کے مطابق  اداکارہ و ماڈل عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر بنا دیا گیا ۔ عفت عمر کو الحمرا کلچرل کمپلیکس میں باقاعدہ دفتر بھی بنا کر دے دیا گیا ۔

عفت عمر ان دنوں اپنے تمام کام الحمرا کلچرل کمپلیکس میں بنے دفتر سے انجام دے رہیں ۔ عفت عمر کو پنجاب بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔

Watch Live Public News