(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ہسپتال ’چمکانے‘‘کیلئے بڑااقدام اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹیچنگ ہسپتال ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سپتالوں میں صفائی کا نظام ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سپرد ہو گا ۔اپنے اپنے زون میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی قائم سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی صفائی کی زمہ دار ہو گی ۔
ہسپتالوں میں صفائی کی ناقص کارکردگی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ۔حکومت نجی کمپنیوں سے صفائی کے ٹھیکوں کی مدت پوری ہونے کے بعد ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سپرد کر دی گی۔