پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن کا کل رات سے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن کا کل رات سے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

(ویب ڈیسک) پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن  نے کل رات سے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

حکومت کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں رد و بدل کا معاملہ، پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔

  پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن کا کل رات سے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔

نعمان علی بٹ کا کہنا ہے کہ آل پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کی طرف سے آج وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے مذاکرات تھے،روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں رد و بدل قابل قبول نہیں ہے،وفاقی وزیر علی پرویز ملک کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔

Watch Live Public News