وزیر اعظم کا آئی اے ڈی دھماکے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیر اعظم کا آئی اے ڈی دھماکے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

(ویب ڈیسک )  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کرم  میں آئی اے ڈی دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔

وزیراعظم  نے   دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت کی اور  شہداء کے خاندانوں سے اظہار تعزیت  کیا۔وزیراعظم کی شہداء کی بلندی ء درجات کی دعا بھی کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ   پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Watch Live Public News