سپریم کورٹ کےجج جسٹس جمال خان مندوخیل کی والدہ انتقال کر گئیں

سپریم کورٹ کےجج جسٹس جمال خان مندوخیل کی والدہ انتقال کر گئیں
کیپشن: سپریم کورٹ کےجج جسٹس جمال خان مندوخیل کی والدہ انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مرحومہ کی تدفین آج ان کے آبائی گاؤں ژوب میں کی جائے گی۔

جسٹس جمال خان مندوخیل اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں تاکہ والدہ کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کر سکیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

Watch Live Public News