(ویب ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کی تین روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 31 مارچ سے 2 اپریل تک بند رہے گی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 28 مارچ کو جمعۃ الوداع کی مناسبت سے بھی بند رہے گی۔جبکہ اسٹیٹ بینک بھی 31 مارچ سے 2 اپریل تک بند رہے گا۔