روس کے صدر پیوٹن نے ایران کی بلامشروط حمایت کا اعلان کر دیا

روس کے صدر پیوٹن نے ایران کی بلامشروط حمایت کا اعلان کر دیا
کیپشن: روس کے صدر پیوٹن نے ایران کی بلامشروط حمایت کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: روس کے صدر پیوٹن نے  ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ایرانی رہنماؤں کو نوروز کی مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ ماسکو تہران کا وفادار دوست اور قابل اعتماد شراکت دار ہے اور ہر مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ روسی صدر کی یہ حمایت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حملے جاری ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک 1,400 سے زائد ایرانی شہری شہید ہو چکے ہیں، جن میں 204 بچے شامل ہیں۔

Watch Live Public News