خاموش رہنے کی تاکید پر شخص نے ڈاکٹر پر قاتلاہ حملہ کردیا

خاموش رہنے کی تاکید پر شخص نے ڈاکٹر پر قاتلاہ حملہ کردیا

وہب ڈیسک: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ڈاکٹر کی خاموش رہنے کی تاکید کرنے پر ایک شخص نے چاکو سے حملہ کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک شخص ہیڈکاٹر ہسپتال کورونا وارڈ میں داخل اپنے عزیز سے ملنے گیا تھا اور وہاں اس نے زور زور سے باتیں کرنا شروع کردیں جس پر وہاں موجود مریضوں نے اعتراض اٹھایا اور جناب نے بجائے معذرت کے ان سے بحث سروع کردی۔

وہاں کے ڈاکٹر نے معاملہ ختم کرنے کیلئے خاموش رہنے کا کہا جس پر جناب نے ڈاکٹر پر کی چاکو سے وار کردیا جس کے باعث ڈاکٹر معمولی زخمی ہوگیا۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔