چیمپئنزٹرافی: میچ ٹکٹ بلیک میں فروخت کررہا ملزم شہریوں نے دھرلیا

چیمپئنزٹرافی: میچ ٹکٹ بلیک میں فروخت کررہا ملزم شہریوں نے دھرلیا
کیپشن: چیمپئنزٹرافی: میچ ٹکٹ بلیک میں فروخت کررہا ملزم شہریوں نے دھرلیا

ویب ڈیسک: میچوں کی ٹکٹوں کا بلیک میں فروخت ہونا نہ رک سکا۔ 

تفصیلات کے مطابق قدافی اسٹیڈیم کے باہر میچ کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے والا شہریوں نے دھر لیا۔ملزم 1000 روپے والی ٹکٹ 3000 میں فروخت کر رہا تھا ۔

ملزم کے پاس 100 سے زائد انگلینڈ آسٹریلیا کے میچ کی ٹکٹیں موجود تھیں۔ شہریوں نے ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ 

ایک ہی سیریل کی 100 ٹکٹوں کا کسی فرد واحد کے پاس ہونا بڑا سوالیہ نشان بن گیا۔

Watch Live Public News