ویب ڈیسک: فیصل آباد کی انسداددہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے کنول شوزب، عمر ایوب،شبلی فراز اور فواد چودھری کے وارنٹ جاری کئے، چاروں رہنماؤں کے تھانہ سول لائن کے مقدمہ 835 میں جاری ہوئے۔



