پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے روپوشی ختم کردی ،مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے روپوشی ختم کردی ،مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

(ویب ڈیسک )  پی ٹی آئی  کے اہم رہنما حماد اظہر  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے  کہا کہ  کل مجھے بانی تحریک انصاف کا پیغام موصول ہوا کہ اب اپ کے باہر آنے کا وقت ہو گیا ہے،یہاں سے پشاور جا کر قبل از گرفتاری ضمانت لیکر عدالت پیش ہوں گا۔

انہوں نے بتایا کہ  مراد سعید سمیت اب تمام روپوش رہنما باہر آئیں گے۔

Watch Live Public News