معرکہ بنیان المرصوص:مسلح افواج سے اظہار یکجہتی،منہاج یونیورسٹی میں پروقار تقریب کا انعقاد

معرکہ بنیان المرصوص:مسلح افواج سے اظہار یکجہتی،منہاج یونیورسٹی میں پروقار تقریب کا انعقاد
کیپشن: معرکہ بنیان المرصوص:مسلح افواج سے اظہار یکجہتی،منہاج یونیورسٹی میں پروقار تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لیے منہاج یونیورسٹی لاہورمیں پروقارتقریب کاانعقاد کیا گیا۔ جس میں اساتذہ، سٹوڈنٹس اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں پرچم کشائی اور پاکستان زندہ کے نعرے لگائے گئے۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی فتح پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔بھارت کو منہ توڑ جواب دےکرافواج پاکستان نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔

Watch Live Public News