ثاقب نثار مبینہ آڈیو کے معاملے پر وزیراعظم کا موقف بھی سامنے آ گیا حکومت نے ہر ماہ پٹرولیم کی لیوی میں 4 روپے 95 پیسے بڑھانے کا اعلان کر دیا پاکستانی سیاست میں ان دنوں بھونچال کی سی صورتحال ہے۔ رانا شمیم کے بیان حلفی کے بعد ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا طوفان تھما نہیں تھا کہ اب فواد چودھری بھی سابق چیف جسٹس کی ویڈیو سامنے لے آئے ہیں پنجاب میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کا سرکاری ہسپتالوں میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان کی طرف سے 5 ارب روپے کی امداد کی منظوری دیدی