صدیق پورہ: بارات نے نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز ، کپڑوں اور نوٹوں کی بارش کردی

ویب ڈیسک: نارووال کے علاقے صدیق پورہ میں بارات میں دلہے والوں نے  پیسوں نے علاوہ تحائف کی بارش کردی۔

تفصیلات کے مطابق صدیق پورہ میں آئی بارات میں دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے ، موبائل فون ، نوٹوں، سوٹوں اور لاکھوں روپے کے دیگر تحائف  کی بارش کردی ، بچوں اوربڑوں نے جیبیں بھر کے نوٹ اور سوٹ بھی لوٹے اس کے علاوہ موبائل فون بھی کیچ کئے ۔ 

https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-23/news-1713871162-4017.mp4

API Response: No news found against this URL: https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-23/news-1713871162-4017.mp4

نارووال  کے محلہ عباس نگرسے الماس انصاری کی بارات بینڈ باجے سے صدیق پورہ پہنچی تو دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے دلہن کی چھت پرچڑھ کر موبائل فونز ، سوٹوں ، نوٹوں کی بارش کردی اور لاکھوں روپے کے سو سو اورپانچ سوروپے کے نوٹ لٹا دئیے ۔ چھوٹے  بڑے جوان سپیشل جالوں کے زریعے نوٹ اورسوٹ لوٹے رہے ۔

https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-23/news-1713871162-4202.mp4

API Response: No news found against this URL: https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-23/news-1713871162-4202.mp4

Watch Live Public News