کراچی: پہلے روز ہونےوالے ای چالان کی تفصیلات پبلک نیوز نے حاصل کرلیں

کراچی: پہلے روز ہونےوالے ای چالان کی تفصیلات پبلک نیوز نے حاصل کرلیں
کیپشن: کراچی: پہلے روز ہونےوالے ای چالان کی تفصیلات پبلک نیوز نے حاصل کرلیں

ویب ڈیسک: کراچی میں ای چالان سسٹم کے تحت شہریوں کے کتنے چالان ہوئے؟ پبلک نیوز نے تفصیلات حاصل کرلیں۔

ای چالان کے ذریعے اب تک 2 ہزار 62 چالان کیے جاچکے ہیں۔ سب سے زیادہ چالان 1 ہزار 535 سیٹ بیلٹس نہ پہننے پر ہوئے۔ 507 چالان ہیلمٹ نہ پہننے پر ہوئے۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 419 چالان اوور اسپیڈنگ پر کیے گئے جبکہ 166 چالان سگنلز توڑنے پر کیے گئے۔

Watch Live Public News