ویب ڈیسک: ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق فرار ہونے والے قیدیوں کو گلیوں میں ٹولیوں کی صورت میں فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
فوٹیج میں 9 قیدیوں کو فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے ۔قیدی بے خوف و خطر فرار ہوتے دکھائی دے رہے ہیں ۔