ٹیلرسوئفٹ نے اسپتال میں زیرعلاج بچوں کو اپنے لباس جیسا لباس گفٹ کردیا

ٹیلرسوئفٹ نے اسپتال میں زیرعلاج بچوں کو اپنے لباس جیسا لباس گفٹ کردیا
کیپشن: ٹیلرسوئفٹ نے اسپتال میں زیرعلاج بچوں کو اپنے لباس جیسا لباس گفٹ کردیا

ویب ڈیسک: ٹیلر سوئفٹ نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے۔ 

تفصیلات کے مطابق کرسمس کے موقع پر اسپتال میں زیر علاج بچوں کے لیے اپنے لباس جیسے سوٹ گفٹ کردیے۔ 

اسپتال میں زیر علاج بچے ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے ملنے والے تحفے دیکھ کر خوش ہو گئے۔ ٹیلر سوئفٹ کے اس اقدام کو بہت سراہا جا رہا ہے۔ مداحوں نے ٹیلر سوئفٹ کو اصلی کوئین قرار دے دیا۔  

Watch Live Public News