پاکستان اور سری لنکا کو دہشت گردی کا سامنا رہا ہے، سری لنکا کو دعوت ہے سی پیک کے ذریعہ اقتصادی وعلاقائی روابط کو بڑھائے۔ کرکٹ کے دور سے سری لنکا سے کافی یادیں وابستہ ہیں۔ سری لنکا کی دعوت اور شاندار استقبال پر مہندراراجاپکسا کا شکرگزارہوں۔ وزیر اعظم عمران خاناجلاس کے دوران حکومتی اراکین اور اپوزیشن اراکین اجلاس میں پلے کارڈز لے آئے۔ حکومتی کے پلے کارڈر پر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری سے متعلق نعرے درج کر رکھے تھے۔ اپوزیشن کی جانب سے پلے کارڈز پر مہنگائی، 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکروں سے متعلق نعرے درج تھےقومی اسمبلی نے سود کی بنیاد پر کاروبار، نجی رقوم کا لین دین ایڈوانسز اور ترسیلات کی سرگرمیوں کی ممانعت کا بل منظور کرلیا، بل ثناء اللہ مستی خیل نے پیش کیااسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کے خلاف احکام وضع کرنے کا بل پیش، قومی اسمبلی نے بل کی شق وار منظوری دے دیڈسکہ این اے 75 سیالکوٹ میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ، ریٹرننگ افسر اطہر عباسی نے الیکشن کمیشن میں تحریری جواب جمع کرا دیا، آر او کا پریذائیڈنگ افسران کا دھاندلی میں ملوث ہونے کا اعترافلاہور ہائیکورٹ، پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر تحریری فیصلہ جاری، الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس شاہد وحید نے 7 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیاگلگت بلتستان کابینہ نے قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کے نام سے منسوب "محمد علی سدپارہ انسٹیٹیوٹ آف ایڈونچرسپورٹس ماونٹینئرنگ اینڈ راک کلائمبنگ" کے قیام کی منظوری دے دی