ویب ڈیسک: کلرسیداں کے علاقے بھی درندگی کا واقعہ، انسانیت بھی شرما گئی ۔
ملزم نے کلر سیداں کے علاقے میں بکری سے زیادتی کر ڈالی ، کلر سیداں پولیس نے ملزم آصف کے خلاف بکری مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
مقدمہ کے متن میں مالک کہنا تھا کہ میری بکری گم ہو گئی تھی،عینی شاہدین کے ہمراہ بکری ملزم کے گھر سے ملی۔
ملزم آصف بے لباس تھا اور بکری فرش پر پڑی بمشکل سانس لے رہی تھی۔