گوادر: یوم پاکستان کے موقع پر اعظیم الشان ریلی، عوام کا پاکستان  سے محبت کا مظاہرہ

گوادر: یوم پاکستان کے موقع پر اعظیم الشان ریلی، عوام کا پاکستان  سے محبت کا مظاہرہ

(ویب ڈیسک )   گوادر میں   23 مارچ کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔

یوم پاکستان کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی میں  عوام نے پاکستان سے محبت اور اتحاد کا شاندار مظاہرہ کیا۔ اس ریلی میں شرکاء نے پاکستان کا سب سے بڑا جھنڈا تھام کر وطن سے وفاداری اور عزم کا اظہار کیا۔

 سمندر کی لہروں کے ساتھ جھومتے اس سبز ہلالی پرچم نے گوادر کی فضاؤں کو وطن کی محبت سے مہکا دیا۔ یہ جشن نہ صرف بلوچ عوام کے جذبے کو ظاہر کرتا ہے بلکہ دنیا کے لیے امن، اتحاد اور ترقی کا پیغام بھی ہے۔

Watch Live Public News