بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں توسیع کر دی گئی

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں توسیع کر دی گئی

(ویب ڈیسک ) بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں توسیع کر دی گئی۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی  کا کہنا ہے کہ فضائی حدود پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4:59 بجے تک بڑھا دی گئی۔ بھارتی رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر لئے گئے تمام طیارے پابندی کی زد میں رہیں گے۔

 پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق یہ پابندی بھارتی فوجی طیاروں پر بھی لاگو ہو گی۔  بھارتی ایئرلائنز یا آپریٹرز کے زیر انتظام کوئی بھی پرواز پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکے گی۔

Watch Live Public News