اس سے قبل عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ یہ آئی ایم ایف کے سامنے کمٹ کرکے آئے ہیں کہ یہ پٹرول کی قیمتیں 200 روپے فی لیٹر تک لے کر جائیں گے، تمام حکومتیں IMF کے پاس جاتی رہی ہیں لیکن IMF کی شرائط پر سرنگوں کرنا اور IMF کے سامنے اپنی عوام کو ذبح کرنے کا وعدہ کر کے آنا تکلیف دہ ہے .فیاض الحسن چوہان اور عظمی بخاری پنجاب اسمبلی کے باہر آمنے سامنے۔۔!!! عظمی بخاری کی خاطر فیاض الحسن چوہان کیا کرنے کو تیار۔۔!!! فیاض الحسن چوہان کا چیلنج سن کر عظمی بخاری نے وہاں سے نکل جانے میں عافیت سمجھی۔۔۔!!! pic.twitter.com/lggpx8zVH6
— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpti) November 23, 2021
انہوں نے مزید کہا جس نے عمران خان کو جعلی صادق اور امین بنایا آج عمران خان اور سارے ترجمان ملکر اسے جعلی صادق اور امین بنا رہے ہیں ، ثاقب نثار صاحب یور ٹائم از اوور، اب آپ کو اپنے کیے ہوئے اعمال کا جواب دینا ہے.تمام حکومتیں IMF کے پاس جاتی رہی ہیں لیکن IMF کی شرائط پر سرنگوں کرنا اور IMF کے سامنے اپنی عوام کو ذبح کرنے کا وعدہ کر کے آنا تکلیف دہ ہے ، ترجمان ن لیگ پنجاب عظمی بخاری pic.twitter.com/15MTSqOpWe
— Maryam Mazhar (@__Maryam_M) November 23, 2021