(ویب ڈیسک ) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی باکسرکوپہلے ہی راونڈ میں ناک آؤٹ کیا۔
باکسنگ رنگ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹادی، تھائی لینڈ میں عثمان وزیرنے ایسوارن کو ناک آؤٹ کردیا۔
عثمان نے بھارتی باکسرکوپہلے ہی راونڈ میں ناک آؤٹ کیا، عثمان وزیر نے باکسنگ کیریئر کی 16ویں کامیابی حاصل کی۔
عثمان وزیر کا پاکستان واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔