امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا آج امریکا سے روانہ ہونے کا امکان، ذرائع

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا آج امریکا سے روانہ ہونے کا امکان، ذرائع

(ویب ڈیسک)ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا آج امریکا سے روانہ ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم  بھی مذاکراتی عمل کے لئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے ۔

حکومتی ذرائع کے مطابق   ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد  میں آمد متوقع ہے۔ پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ  متوقع ہے۔

Watch Live Public News