(ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے دورے کی تصدیق کردی۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ اسلام آباد، مسقط، اور ماسکو کے دورے پر جا رہا ہوں،دوروں کا مقصد دوطرفہ معاملات پر شراکت داروں کے ساتھ قریبی رابطہ کاری اور علاقائی پیش رفت پر مشاورت ہے۔
Embarking on timely tour of Islamabad, Muscat, and Moscow.
— Seyed Abbas Araghchi (@araghchi) April 24, 2026
Purpose of my visits is to closely coordinate with our partners on bilateral matters and consult on regional developments.
Our neighbors are our priority.
عباس عراقچی نے مزید کہا کہ ہمارے پڑوسی ہماری ترجیح ہیں۔