Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/1cJoc3lhhc#SBPExchangeRate pic.twitter.com/ZcZsX3y3Ba
— SBP (@StateBank_Pak) August 22, 2023
ڈالر کی اڑان نہ تھم سکی ، روپے کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ ہوا ہے ڈالر ٹرپل سینچری کراس کر گیا ہے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے کا اضافہ ہوا ہے. انٹر بینک میں ڈالی کی قدر میں پھر اضافہ ہو گیا ہے. انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے کا اضافہ ہوا ہے. انٹر بینک میں ڈالر 300.37 روپے کی بلند تریں سطح پر پہنچ گیا ہے، گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 299.64 روپے پر بند ہوا تھا.