(ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 11.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔