(ویب ڈیسک ) لاہور میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی اوقاف خالد محمود سندھو کی زیر صدارت رویت ہلال حلال کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔
لاہور میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، لاہور میں بادل ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہ آسکا۔