بھکر: خواتین سے زیادتی کرکے ویڈیوز بنانے والا جعلی عامل گرفتار

بھکر: خواتین سے زیادتی کرکے ویڈیوز بنانے والا جعلی عامل گرفتار
کیپشن: بھکر: خواتین سے زیادتی کرکے ویڈیوز بنانے والا جعلی عامل گرفتار

ویب ڈیسک: بھکر کے علاقے شیرگڑھ سے خواتین سے زیادتی میں ملوث جعلی عامل کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے زیادتی کے دوران بنائی جانے والی ویڈیوز بھی برآمد کر لی گئیں۔

جعلی عامل خواتین سے زیادتی کرتا تھا اور ان کی ویڈیوز بھی بناتا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار جعلی عامل سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کی مدعیت میں تھانہ حیدر آباد تھل میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

Watch Live Public News