پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 24 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 24 فروری 2021
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے سینٹ امیدواروں کی فیرست جاری کر دی، عبد الحفیظ شیخ، طارق فضل چوہدری، سید محمد علی بخاری، سید یوسف رضا گیلانی اور فرید رحمان جنرل نشستوں پر امیدوارفتوے بازی سے حکومت نہیں جائے گی، غیر شرعی اور تعصب پر مبنی فتوے اور فیصلے نہ کل قوم نے تسلیم کیے اور نہ آئندہ کرے گی، حکومت نے عالمی سطح پر ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی جدوجہد کی، طاہر محمود اشرفیکوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا ئے گا اور نہ ہی کسی ٹیکس کو بڑھایا جائے گا، صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کے ایم سی کے ذرائع آمدن میں اضافے کے لیے بنائے گئی کمیٹی کا پہلا اجلاسخفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، اگر آئین کہتا ہے خفیہ ووٹنگ ہو گی، تو ہو گی، سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کے ریمارکسپی ایس ایل میلے کا چھٹا سیزن اپنے زور شور سے جاری ہے، آج شام ساتھ بجے انٹرنیشنل سٹیڈیم کراچی میں کنگز اور یونائیٹڈز کا جوڑے پڑے گا

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔