پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،25 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،25 جولائی 2021
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ اندرون ملک سفر کے لیے ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی انسان پیدا ہوتا ہے، بلوغت کو پہنچتا ہے، جوان ہوتا ہے، ادھیڑ عمری سے گزرتا ہے اور بوڑھا ہو جاتا ہے۔ بوڑھا ہونے پر ضعیفی غلبہ پا لیتی ہے اور عموماً عمر ضعیفی میں لوگ یا تو بستر پر آ لگتے ہیں یا پھر وہیل چیئر کے بغیر ان کا چلنا پھرنا ممکن نہیں رہتا پاکستان میں صفِ اول کی اداکارہ ہانیہ عامر کو دولھا مل گیا؟ گزشتہ ایک دن سے ہانیہ عامر کی ایک پوسٹ نے سب کو گھما کر رکھ دیا ہے۔ جس پر یہ سوال سامنے آ رہا ہے دنیا اس وقت جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔ چین اس دوڑ میں سب سے زیادہ تیز بھاگ رہا ہے۔ جہاں دیگر اختراعات اور دریافتیں کی گئی ہیں وہاں پر اب 600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگنے والی دنیا کی تیز ترین ٹرین بھی چلا دی ہے ویسٹ انڈیز میں عموماً پچز سلو ہوتی ہیں، جہاں وائیٹ بال کرکٹ میں اسپنرز کا کردار کلیدی ہوتا ہے۔ جنوبی ایشیائی طرز کی یہ پچز لیگ اسپن کے لیے سازگار رہتی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز بھی اسی سرزمین سے ہوا

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔