بغیراجازت احتجاج کیس:پی ٹی آئی کے12کارکنان کو سزائیں سنادی گئیں

بغیراجازت احتجاج کیس:پی ٹی آئی کے12کارکنان کو سزائیں سنادی گئیں
کیپشن: بغیراجازت احتجاج کیس:پی ٹی آئی کے12کارکناں کو سزائیں سنادی گئیں

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں بغیر اجازت احتجاج کے کیس میں پہلا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں سنا دیں۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے 12 کارکنان کو چھ چھ ماہ قید کی سزا سنا دی جبکہ ایک ملزم کو بری کردیا گیا ہے۔

 26 نومبر احتجاج کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمات درج ہوئے تھے۔

Watch Live Public News