تاہم بعد میں T-Series نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں یہ کہا تھا کہ ہم نے گانے کے حقوق قانونی طور پر حاصل کیے ہیں اور یہ لالی وڈ کلاسکس کے یوٹیوب چینل پر بھی دستیاب ہے جو کہ پنجابی گانوں کو محفوظ کرنے والی کمپنی 1Moviebox کی ملکیت ہے۔I have not sold my song “ Nach Punjaban” to any Indian movie and reserve the rights to go to court to claim damages. Producers like @karanjohar should not use copy songs. This is my 6th song being copied which will not be allowed at all.@DharmaMovies @karanjohar
— Abrar Ul Haq (@AbrarUlHaqPK) May 22, 2022
بعد ازاں کرن جوہر نے فلم میں گانے کا کریڈٹ ابرار الحق کو بھی دے دیا تھا . اسی حوالے سے ایک انٹرویو میں اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ ’میں ابرار جی کو یہی کہنا چاہوں گا کہ انہوں نے اورینجل گانا بہت بہترین گایا، ہمیں بہت اچھا لگا، جو ہماری میوزک کمپنی ہے اس نے گانے کے حقوق خریدے اور اب یہ گانا کافی اچھا چل رہا ہے ، شکریہ ابرار۔ انٹرویو میں ورون دھون نے کہا کہ فلم کی میوزک کمپنی ٹی سیریز ابرا الحق کے اوریجنل گانے کے حقوق خرید چکی ہے۔We have legally acquired the rights to adapt the song #NachPunjaban released on iTunes on 1st January, 2002 & available on Lollywood Classics' YouTube channel, owned by @1Moviebox, for #JugJuggJeeyo produced by @DharmaMovies. The song is available here: https://t.co/2oLFzsLAFI pic.twitter.com/t6u3p3RA6z
— T-Series (@TSeries) May 23, 2022