پی ایس ایل 11 کا آفیشل ترانہ جاری

پی ایس ایل 11 کا آفیشل ترانہ جاری
کیپشن: پی ایس ایل 11 کا آفیشل ترانہ جاری

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے۔

ترانے میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ، دانیہ کنول اور صابری سسٹرز نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے، جبکہ اس کا تھیم "بیٹ پہ کھیلیں گے" رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا، جبکہ ایونٹ کے تمام میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

Watch Live Public News