کراچی ڈیفنس؛ 20 سالہ لڑکی عمارت سے گر کر جاں بحق

 کراچی ڈیفنس؛ 20 سالہ لڑکی عمارت سے گر کر جاں بحق

ویب ڈیسک: کراچی کے علاقہ  ڈیفنس فیز 8 میں بلڈنگ سے گر کر ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی، شناخت 20 سالہ مہراب کے نام سے ہوئی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کے والدین کے مطابق لڑکی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا، دوپہر تین بجے لڑکی نے کمرے  کو اندر سے بند کیا ، جب دوسری چابی سے دروازہ کھولا تو لڑکی کمرے میں موجود نہیں تھی۔

Watch Live Public News