صدر مملکت آصف علی زرداری اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

ویب ڈیسک:آصف علی زرداری 3 روز لاہور میں قیام کریں گے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر آصف زرداری  کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

ذرائع  ابلاغ کے مطابق صدر آصف  زرداری آج رات گورنر ہاوس میں قیام کریں گے، صدر آصف علی زرداری کل لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میچ میں شرکت کریں گے۔

صدر آصف زرداری پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماوں سےملاقاتیں بھی کریں گے۔

Watch Live Public News