پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،24نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،24نومبر 2021
کامیاب پاکستان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان ڈار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں.عثمان ڈار نے محنت کےساتھ جنون سے کام کیا.ان کا کہنا تھا کہ آج کل ہر طرف ٹیپس نکل رہی ہیں، ججز کے نام آرہے ہیں.ججز کی ٹیپس محض ڈرامہ ہیں وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری اور وزیر توانائی حماداظہر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ن لیگ کے سابقہ دور میں مخالف صحافیوں کو سزائیں دی جاتی تھیں.10ارب روپے اشتہارات کی مد میں مریم نواز نے اپنے من پسند چینلز کو دیئے. پنجاب کے اشتہارات بھی مریم نواز کا میڈیا سیل کنٹرول کررہا تھا مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو منظر عام پر آگئی آڈیو کو فیک ثابت کرنے کی دن رات کوشش کی جا رہی ہے ، آڈیو کی فرانزک ایک امریکی لیب نے کی ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے مریم نوازکی آڈیو سے متعلق وضاحت دی ہے. انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی گفتگو پارٹی اشتہارات سے متعلق تھی.یہ ایک پرانی ویڈیو ہے جس پر مریم نواز نے جرات کے ساتھ سچ بولا ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے مریم نوازکی آڈیو سے متعلق وضاحت دی ہے. انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی گفتگو پارٹی اشتہارات سے متعلق تھی.یہ ایک پرانی ویڈیو ہے جس پر مریم نواز نے جرات کے ساتھ سچ بولا

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔