سینٹ اسٹاف کو زدوکوب کرنے کا معاملہ: اخترمینگل اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

سینٹ اسٹاف کو زدوکوب کرنے کا معاملہ: اخترمینگل اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج
کیپشن: سینٹ اسٹاف کو زدوکوب کرنے کا معاملہ: اخترمینگل اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک: اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں بی این پی کے رہناؤں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ جس میں اخترمینگل اور دیگر ساتھیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ میں بی این پی کے رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر میں دہشتگردی سمیت 7 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ 

مقدمے کے متن میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سینٹ کے سٹاف کو زد و کوب کیا ہے۔ مقدمہ جمیل احمد جوائنٹ سیکریٹری سینٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

Watch Live Public News