سکھ فوجیوں کا پاکستان کے خلاف مودی کے جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار

سکھ فوجیوں کا پاکستان کے خلاف مودی کے جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار

(ویب ڈیسک )   سکھ فوجیوں  نے پاکستان کے خلاف مودی کے جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔

مودی  نے بھارت بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے کو حاصل کرنے کے لیے سکھ فوجیوں کو پاکستان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

گرپتونت سنگھ پنوں  کا کہنا ہے کہ ’’ مودی کی جہالت کی جنگ کو "ناں"  کہو، پاکستان کے خلاف مت لڑو۔‘‘

Watch Live Public News