راناثناءاللہ رہائشگاہ حملہ کیس:کس پی ٹی آئی رہنما کو کتنی سزا ہوئی؟تفصیل آگئی

راناثناءاللہ رہائشگاہ حملہ کیس:کس پی ٹی آئی رہنما کو کتنی سزا ہوئی؟تفصیل آگئی
کیپشن: راناثناءاللہ رہائشگاہ حملہ کیس:کس پی ٹی آئی رہنما کو کتنی سزا ہوئی؟تفصیل آگئی

 ویب ڈیسک: 9 مئی کو راناثناءاللہ کی رہائشگاہ پر حملہ کیس میں فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا ہے۔ 

فیصلے کے مطابق 109 ملزمان کا ٹرائل مکمل ہونے پر ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں جبکہ 34 ملزمان کو مقدمہ سے بری قرار دیدیا گیا ۔

عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی کے کس رہنما کو کتنے سال کی سزا سنائی گئی؟ تفصیلات منظرعام پر آگئیں ہیں۔

دس  سال قید
قائدین

اسماعیل سیلا، بلال نواز،میاں کاشف، خوش بخت رضا شاہ، کاشف گجر، ملک عمر، میان جواد، عبدالرحمن، دانش بھٹو، ذیشان عرف احسن، اسحاق غوری، میاں راشد ندیم، علی حیدر، محمد خالد، تاج محمد، عطا گیلانی، محمد جمیل، تنویر ولی،احتشام، امجد، محمد ابرار، حسن یوسف، اخلاق احمد، سفیان، حارث،ریاض ،عزیز ارحمن، لقمان حیدر، شہباز تنویر حسین، یونس جٹ، بابر سلطان محمد عمر انور 

3 سال قید
شیخ شاہد جاوید، جبران، افضال، طیب، اقرار شاہد، عبدالرحمن، عرفان خالد، ارسلان اقبال، شعیب بٹ، نجم الثاقب، زبیر قمر، اورنگزیب، محمد رفیع
34 ملزمان بری
مخدوم زین قریشی، فواد چوہدری،سید عماد علی شاہ ذولفقار بھٹوطمنصب علی زیب،ملک ساجد،مصطفی، ملک چاند، محمد احمد صابر،نوید خان،جارج فرحان،حمزہ حکیم، محمد حمزہ، محمد سلیمان، فرقان، ارسن جواد، محمد اصغر وسیم یونس، شاہد پرویز، محمد شکیل، محمد کاشف  تیمور، تیموررحیم،محمد نعیم اکرم،محمد یعقوب۔ملک شروف وقاص سلیم

Watch Live Public News