پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ایل اوسی کی دوطرفہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا، ایل او سی ودیگر سیکٹرز کی صورتحال پر بات چیت کی گئیاین اے 75 کے ضمنی الیکشن میں بے ضابطگیوں کا معاملہ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سماعت، نوشین افتخار کے وکیل راجہ سلمان اکرم نے دلائل دیئے کہ ایف آئی آر جھوٹ پر مبنی ہےخطاکار انسان ہوں، لیکن میں نے کرپشن نہیں کی، شہباز شریف کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس کی سماعت کے دوران گفتگوحکومت کے خلاف کیا حکمت عملی اپنائی جائے ،بلاول بھٹو آج جاتی امراء میں مریم نواز سے ملاقات، سینیٹ انتخابات، پی ڈی ایم تحریک اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان نے آج اسلام آباد میں تین اہم اجلاس طلب کرلئے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت معاشی ٹیم کے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال، درآمدات اور برآمدات سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا