پی ٹی آئی کی اہم شخصیت پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرعہدے سے فارغ

پی ٹی آئی کی اہم شخصیت پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرعہدے سے فارغ
کیپشن: پی ٹی آئی کی اہم شخصیت پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرعہدے سے فارغ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم نے بتایا کہ شیر احمد کو پارٹی کے اصولوں کی خلاف ورزی پر اس عہدے سے سبکدوش کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News