کم کاردیشیان دوبارہ منظر عام پر، پرستار خوشی سے نہال

kim kardeshian
کیپشن: kim kardeshian
سورس: google
kim
کیپشن: kim
سورس: google
kim kardeshian
kim

ویب ڈیسک : کم کاردیشان کو لگژری ہاؤسBalenciag نے اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے جس کے بعد وہ ان کے بیگ کی ایڈ میں نمودا ر ہوئی ہیں۔

 سیاہ جوڑے میں کم کاردیشان  پرکشش لگ رہی تھیں ۔ Balenciaga کی ایڈ میں پہلی باضابطہ آؤٹنگ میں انہوں نے سیم لیس ٹیوب ٹاپ پہنا۔

 ان کا شوٹ بھی ان کے گھر میں ان کے بیگز کی الماری کے سامنے کیا گیا ہے ۔  یادرہے ان کے اپنے پاس بھی لاکھوں ڈالر مالیت کے کم از کم Balenciaga کے کم از کم 130 بیگز موجود ہیں ۔

یادرہے اس سے قبل کم کاردیشان 2022 میں اپنے 51 ویں Haute Couture شو میں ریمپ پر واک کے لئے منظر عام پر آئی تھیں ۔