آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے لیے آج پولنگ کا عمل مکمل کیا گیا جس دوران مختلف واقعات رونما ہوئے.الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوجی جیب کھائی میں گر گئی، 4 جوان شہید انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز کل سے ہو گا۔ بارہویں جماعت کا کل پہلا پرچہ طبیعیات کا ہوگا۔ پرچے کا دورانیہ دو گھنٹے کا ہوگا۔ پرچے کا وقت 9.30 سے 11.30 تک ہوگا روایتی طریقوں سے تو آپ نے مچھلی کی فارمنگ دیکھی ہو گی، مگر اب پاکستان میں پہلی بار جدید انداز میں نایاب مچھلیوں کی فارمنگ بھی شروع ہو چکی ہے۔ یہ مچھلیاں ذائقے میں لذیذ ہونے کے ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتی ہیں تھانہ صدر کے علاقہ 71 گ ب میں بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو زہر دے کر قتل کر دیا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دو ممبران پانچ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد آج ریٹائرہوگئے۔ ممبر خیبر پختونخوا ارشاد قیصر اورممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی آج ریٹائر ہوئے