گروپ کے سربراہ نے اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹیکنیکل زاہد سہیل کو شلیڈپیش کی،جبکہ ڈائریکٹر آپریشنز مس انجم زھرہ نے پلرا کی جانب سے وفد کے سربراہان کو شیلڈ پیش کی۔ وفد نے پنجا ب لینڈ ریکارڈ ز اتھارٹی کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا۔

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔